Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہاتھی نے اپنے بچے کو اُونچائی سے اُترنے کا آسان طریقہ بتا دیا

 ہاتھی کی اپنے بچوں کے ساتھ دلچسپ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی اپنے بچوں کو اُونچائی سے اُترنے کا آسان طریقہ بتا رہا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1689735204896739328

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے سلائیڈینگ پہاڑی سے ہاتھی اپنا پاؤں موڑ کر اُترتا ہے۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے ہاتھی بھی اپنی ماں کو دیکھ کر سلائیڈینگ پہاڑی سے ویسے ہی اُترنے کی کوشش کرتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہاتھی کی فیملی کی اس ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے ایک صارف نے لکھا کہ یہ ویڈیو بہت خوبصورت ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں