Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کرینہ کا باربی لُک سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کی  تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ کرینہ کی وائرل ہونے والی تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کچھ لوگوں کے ساتھ ہے اور گلابی رنگ کی شارٹ زیب تن کی ہوئی ہیں جو کہ آج کل باربی لُک کی تھیم کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت سے اداکارئیں پہن رہیں ہیں۔

سوشل میدیا پر اداکارہ کرینہ کپور کی وائرل ہونے والی تصویر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

متعدد سوشل میڈیا صارفین کرینہ کے اس باربی لُک کی تعرید بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ہالی ود میں باربی مووی ریلیز کی گئی ہے جس  کے بعد ہر دوسرا  شخص اس تھیم کا حصہ بننے کی کوشش کر رہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version