Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ مونی رائے کی سرخ بولڈ ڈریس میں تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کو سرخ رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

     مونی رائے کے سپر اسٹائلش اوتار ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں اپنے خوبصورت اور سپر گلیمرس لکس سے محفل لوٹنے کا مونی کوئی موقع نہیں چھوڑتی ہیں۔

مونی کی تصویروں کی ان کے فینس ہی نہیں بلکہ سلیبریٹیز فرینڈس نے بھی تعریف کی ہے۔

فینس نے کمنٹ سیکشن میں ناگن اداکارہ کی جم کر تعریف کی ہے تاہم مونی کی تصاویر کافی پسند کی جارہی ہیں ۔

مونی رائے اکثر ہی اپنے سپر اسٹائلش لکس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ مونی رائے کا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی گلیمرس تصاویر سے بھر ہوا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version