اب تمہارے ہوالے وطن ساتھی’ سے بطور ہیروئن اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی دیویا کھوسلا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ٹی سیریز کے چیئرمین اور ایم ڈی بھوشن کمار کی بیوی دیویا کھوسلا کمار کے لیٹسٹ فوٹو شوٹ کی تصویریں انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہورہی ہے۔
انہوں نے حال ہی میں بولڈ سیاہ لباس میں اپنی کچھ تصاویر کلک کروائی ، لائٹ میک اپ اور پونئیٹر ہیر اسٹائل میں دویا کمال کی لگ رہی ہے اور انہوں نے اس لک کے ساتھ لائٹ جیلوری کیری کی ہے۔
سال 2004 میں اآئی تلگو فلم “لوو ٹوڈے ” سے کیریئر کی شروعات کرنے والی دیویا کھوسلہ کمار نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی یہ تصویریں شیئر کی ہے جنہیں فینس خوب لائٹ اور شیئر کررہے ہیں
ٹی سیریز کے منیجنگ ڈائریکٹر بھوشن کمار کی اہلیہ دیویا کھوسلا پردے کے پیچھے سرگرم رہتی ہیں، لیکن وہ اسکرین کے سامنے رہتے ہوئے بھی کافی کام کرتی ہیں۔
دیویا کھوسلہ کمار کے ورک فرنٹ پر کئی فلموں اور میوزک ویڈیوز میں کام کرچکی ہے۔
بتادیں کہ 20 نومبر کو دیویا کھوسلہ کمار نے اپنا برتھ ڈے کافی عالیشان انداز میں منایا تھا، سال 2005 میں اداکارہ، بھوشن کمار کے ساتھ شادی کی تھی-
فلم یاریاں، اور صنم رے، جیسی فلموں کو ہدایت دی چکی دویا ، یاد پیا کی آنے لگی اور تیری آنکھوں میں، جیسے ویڈیو البم سے مقبولیت پائی-
انہوں نے فلم رائے، خاندانی شفا خانہ، بٹلہ ہاؤس، مرجاواں، اسٹریٹ ڈانسر، لوڈو، اندو کی جوانی، سردار کا گرانڈ سن، جیسی فلموں میں بطور پروڈیوسر کام کرچکی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
