بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔
اداکارہ تاراکی انسٹاگرام پرایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس میں انہیں آف شولدر سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
انسٹاگرام پراداکارہ کی پوست کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ پنی ڈانس کلاس کے لیے جا رہی ہیں۔
تارا ستاریہ نے کئی انداز، لباس اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔
اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں