Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونم باجوہ کی بولڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارت کی  فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ کی بولڈ ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سونم باجوہ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں سونم کو سیاہ رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کیا دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ سونم باجوہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 10.4 ملین سے زائد ہے اور اداکارہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version