Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اروشی روٹیلا کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی اداکارہ اور ماہر ڈانسر اروشی روٹیلا اپنی خوبصورتی، بولڈنیس اور گلیمرس لُک کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔

اروشی روٹیلانے سیاہ ہاٹ ڈریس میں چند تصویریں انسٹاگرام پر شئیر کی ہیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کی جناے والی تصاویر میں اداکارہ اروشی کو بولڈ لباس میں بولد پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ اپنی تصویروں اور بولڈ امیج کی وجہ سے ہمیشہ ہی خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اروشی اپنی ہاٹ تصویریں سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں فینس کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version