Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جھانوی کپور کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانہ کر دیا

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں، فلم ’دھڑک‘ سے ڈیبیو کرنے والی جھانوی کپور نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں۔

ناظرین نے بھی جھانوی کپور کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے،اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔

تاہم اس بار اداکارہ نے اپنی کچھ ایسی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں ان کی خوبصورتی واقعی قابلِ دید ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئے فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہی جس میں اداکارہ کو منفرد لُک میں دیکھا جا سکتا ہے ساتھ ہی لانگ ہیر اداکارہ کی خوبصورتی مین مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

تاہم ان کا یہ لُک سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ جھانوی کپور اکثر ہی اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں فینز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہں ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں