Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جم ٹرینر ایسا ہو تو وزن کیسے کم نہ ہو، بلی کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بلی کی ایک شخص کو پُش اپ کروانے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلیایک شخص کو ورزش کروانے میں مدد کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی  کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پرکمنٹ کرتے ہوئے کہا  کہ جم ٹرینر ایسا ہو تو وزن کیسے کم نہ ہو۔

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی  جس میں  بلی کو بڑے مزے سے اسپا کرواتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ایک بلی نرم و ملائم بستر پر آرام فرما رہی ہے اور کوئی اس بلی کی کئیر کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ پہلے بلی کو اچھے سے صاف کرتے لوشن لگواتے، ماسک لگواتے، فیس رولرکرواتے اورپھر ناخ کٹ کرواتے اُس کے بعد ناخن فائل کرت ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جاوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں