Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشیا کپ: نسیم شاہ کچھ دیر فیلڈ سے باہر رہنے کے بعد واپس آ گئے

ایشیا کپ کے سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں نسیم شاہ دوران فیلڈنگ سلپ ہوکر کچھ دیر فیلڈ سے باہر ہوگئے تھے تاہم بعد وہ واپس آئے اور اوورز بھی کروائے۔ 

لاہور میں ہونے والے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ساتویں اوور میں فائن لیگ پر باؤنڈری روکنے کی کوشش میں سلپ ہوئے ، اس دوران انہیں بازوں میں تکلیف کا احساس ہوا اور پھر کچھ دیر بعد وہ فزیو کے ہمراہ گراؤنڈ سے باہر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔

https://twitter.com/SharyOfficial/status/1699363627810119687?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1699363627810119687%7Ctwgr%5E5e4067756ba68599425d744c0acae32d7caca9c3%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2534208%2F16

تاہم 6 اوورز تک گراؤنڈ سے باہر رہنے کے بعد نسیم شاہ فیلڈ میں واپس آئے اور پھر اوورز بھی کروائے۔

نسیم شاہ کو کندھے میں معمولی چوٹ آئی تھی، فاسٹ بولر کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ڈریسنگ روم لے جایا گیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version