Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی کا پاکستان میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان

ہنڈا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق 9 نومبر سے 14 نومبر تک پاک سوزوکی کا پلانٹ بند رکھا جائے گا۔

خام مال کی عدم دستیابی کے سبب پلانٹ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے اسٹاک مارکیٹ کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں