Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کے پی ٹی تجارتی سرگرمیوں کےحوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے،گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کے پی ٹی تجارتی سرگرمیوں کےحوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین سیدین رضا زیدی کی ملاقات ہوئی جس میں کے پی ٹی کے کردار، برآمدات و درآمدات میں پورٹ کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ کے پی ٹی تجارتی سرگرمیوں کےحوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، برآمدات و درآمدات کے لئے بندرگار کو استعمال کیا جاتا ہے، کے پی ٹی کوفعال کرنےکے لئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version