Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عدالت کا این اے 59 ، پی پی 22 تلہ گنگ کی حلقہ بندی پرنظر ثانی کا حکم

لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس وقاص رؤف مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں حلقہ این اے 59 اورپی پی 22 تلہ گنگ کی حلقہ بندی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔

جسٹس وقاص رؤف نے نے فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ بندیوں کے معاملے پر نظرِ ثانی کا حکم دیا، عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔

درخواست گزاروں میں ملک شیر افضل بٹ اوردیگر تیس سیاسی شخصیات تھیں۔ درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ یہ غیر فطری حلقہ بندیاں کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version