Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈپٹی کمشنراسلام آباد کے پاس ایم پی او آرڈر کے اجراکا اختیارنہیں، عدالتی فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابرستار نے ایم پی او آرڈر کے اجرا سے متعلق کیس میں فیصلہ سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بڑا فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں کہا گیا کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس ایم پی او آرڈر جاری کرنے کا اختیارہی نہیں۔

جسٹس بابرستارنے شہریارآفریدی اور شاندانہ گلزار کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ تھری ایم پی کا اختیار صرف وفاقی کابینہ کے پاس ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version