Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بنوں؛ ٹیری رام میں پولیس پارٹی پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک

بنوں کے علاقے ٹیری رام میں پولیس پارٹی پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگرد کے خلاف آپریشن ساڑھے چھ گھنٹے تک جاری رہا۔

پولیس نے گھر میں چھپے دہشتگرد کو ہلاک کر کے گھر بھی مسمار کر دیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version