Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈیرہ بگٹی: حساس ادارے کی نشاندہی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

ڈیرہ بگٹی میں حساس ادارے کی نشاندہی پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف سی اور پولیس نے پٹوخ روڈ پوہلی نالے میں کارروائی کرتے ہوئے نالے میں چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔

اسلحے میں بارودی سرنگ، 5 پسٹل بمع راونڈز، 5 کلو ٹی این ٹی  بارود اور ایک ایل ایم جی گن شامل ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version