Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کیخلاف مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف مبینہ دھاندلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

قاسم سوری کو 2018 میں مبینہ دھاندلی کے الزام پر نااہل کیا گیا تھا۔

اس وقت کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال بندیال نے نااہلی کے خلاف حکم امتناع دے کر اس کا حتمی فیصلہ ہی نہیں کیا۔

قاسم سوری کی نااہلی کے خلاف دیے گیے حکم امتناع ہر عمرعطا بندیال کو خاصی تنقید کا بھی سامنا رہا تاہم انہوں نے پورے 5 سال اس کا فیصلہ نہیں کیا۔

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے اس معاملے کو سماعت کے لیے باقاعدہ مقررکردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version