Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن 2024؛ بلوچستان کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی پرنٹنگ مکمل

الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی پرنٹنگ مکمل کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کے 51 حلقوں کی پرنٹنگ مکمل کی گئی ہے۔

بلوچستان میں بیلیٹ پیپرز کی ترسیل کل شروع ہو جائے گی اور اس کی ترسیل سی ون تھرٹی کے ذریعے کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version