Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے چوہدری عدنان پر راولپنڈی میں پولیس لائنز کے قریب حملہ ہوا۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوہدری عدنان جاں بحق ہو گئے جبکہ ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

واضح رہے کہ چوہدری عدنان نے این اے 57 راولپنڈی اور پی پی 19 سے آزاد الیکشن لڑا تھا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version