Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

آئرلینڈ نے پاکستان  کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔

تینوں میچز 10، 12 اور 14 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستان  نیوزی لینڈ کے خلاف 5  ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل  ہوم سیریز  کھیلے گا۔

سیریز کے میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں جبکہ 25 اور 27 اپریل کو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version