اوگرا نے ایل پی جی کہ قیمتون میں مزید کمی کردی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل پی جی کی گھریلو سلینڈر کی قیمتوں میں 45 روپے 62 پیسے کمی کردی گئی، ایل پی جی کی قیمت فی کلو 234 روپے 59 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ جون کے لیے ایل پی کی قیمت میں فی کلو 3 روپے 87 پیسے کمی کی گئی ہے۔



















