Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

پاکستان اسکواش ٹیم نے 22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو شکست دے دی۔

قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 1-2 سیٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان کی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کی ٹیم کا سامنا کرے گی۔ قومی ٹیم نے ایونٹ میں بھارت سمیت کوریا، چائنیز تائپے اور چین کو شکست دی۔

ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی ناصر اقبال، نور زمان، فرح1ان محبوب اور محمد عاصم خان کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version