Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ تعیناتی کا معاملہ، ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر

جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ تعیناتی کے معاملے پررجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقررکر دی گئی۔

جسٹس جمال مندوخیل چھ جنوری کو چیمبرمیں اپیل پرسماعت کریں گے۔

سابق چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ وقارسیٹھ مرحوم نے آئوٹ آف ٹرن تعیناتی چیلنج کی تھی۔ درخواست میں سابق ججزمظاہرنقوی اورقاضی امین کی تعیناتی بھی چیلنج کی گئی تھی۔

رجسٹرارآفس نے 2020 میں اعتراضات عائد کرکے درخواست واپس کردی تھی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version