Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صیہونی ریاست اب سنگین نتائج بھگتے گی،خامنہ ای، جوابی وار ’’آپریشن وعدہ صادق 3‘‘ قرار

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تل ابیب پر ایران کے جوابی وار کی بعد بیان جاری کردیا۔ انہوں نے کہاکہ ظالمانہ جنگ اسرائیل نے شروع کی اب اسے جواب ملے گا۔

انہوں نے کہاکہ صیہونی حکومت اپنے جرائم کے نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے ۔ انہوں نے ایران کے جوابی وار کو آپریشن وعدہ صادق 3 کا نام دے دیا۔

علاوہ ازیں ایران کے جوابی وار پر تہران میں جشن کےلئے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

پاسداران انقلاب کی جانب سے بھی جاری بیان میں کہاگیاہے کہ اسرائیلی فوج اپنی جارحیت کے جواب کےلئے تیاررہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version