آپ کے سامنے خرگوش کی یہ دو تصاویرپیش کی جارہی ہیں دیکھنے میں تو دونوں ایک جیسی ہی نظر آرہی ہیں لیکن ان کے درمیان تین واضح فرق ہیں کیا آپ انہیں صرف 6 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں؟
اسپاٹ دی ڈیفرنس، اس طرح کے گیم کی بنیاد دو ایک جیسی تصویروں کے گرد گھومتی ہے جو کہ ایک جیسی نظر آنے کے باوجود ان کے درمیان فرق ہوتا ہے، اور یہ آپ کا کام ہے کہ دونوں تصویروں کے درمیان فرق کو تلاش کریں۔

لیکن انہیں قریب سے دیکھا جائے تو دونوں تصاویر بالکل ایک جیسی نہیں ہیں ان میں کچھ فرق ہے بس وہی آپ کو تلاش کرنا ہے۔
اگر آپ نے تلاش کر لیا ہے تو آپ واقعی تیز نگاہ رکھتے ہیں لیکن ایسے افراد جنہوں نے ابھی تک انہیں تلاش نہیں کیا تو نیچے اسکرول کر کے جواب دیکھ لیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں