Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن عمران خان کے معاملے پر جانب دار ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کے معاملے پر جانب دار ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کو الیکشن کمیشن کے علاوہ ہر عدالت سے ریلیف مل رہا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ الیکشن میں پی ٹی آئی کی وکٹری واضح ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ الیکشن کمشن عمران خان کے معاملے پر جانب دار ہے یا الیکشن کمشن پی ڈی ایم کے زیر کنٹرول ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ پی پی کی ایم کیو ایم کےساتھ بیوفائی کے کئی قصے مشہور ہیں، خرم شیر زمان

متعلقہ خبریں