مجد حسین ایڈوکیٹ اپنی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سیاسی صورتحال سے تنگ آکر اپوزیشن لیڈر امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنا استعفیٰ اسپیکر کو پیش کیا۔
اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے فیصلے سے پارٹی چیئرمین کو بھی آگاہ کردیا۔
واضح رہے کہ امجد ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر اور سابق اپوزیشن لیڈر تھے۔
