Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت عارف علوی کا بڑا فیصلہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردی گئیں۔

ایوان صدر نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات مزید درکار نہیں، وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کی جاتی ہیں۔

خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس ہونے کے بعد گریڈ 22 کی حمیرا احمد کو صدرمملکت کی سیکرٹری تعینات کیا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version