Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف ائی اے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لیے تیار

ایف ائی اے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے لیے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی سائفر تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیر اعظم (چئیرمین پی ٹی آئی) کی گرفتاری کے لیے تیاری مکمل کر لی ہے۔

سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے لیے چھ رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں ریلف ملنے کا امکان ہے۔

سائفر تحقیقات میں سابق وزیر اعظم کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج ہے۔

ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم ہائیکورٹ کے فیصلے کی منتظر ہے۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version