Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر کی الیکشن کی تاریخ پر جواب الیکشن کمیشن نے دینا ہے، محسن نقوی

 وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صدر مملکت کی الیکشن کی تاریخ پر جواب الیکشن کمیشن نے دینا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شاہدرہ فلائی اوور اس مہینے تک کافی حد تک کام مکمل ہو جائے گا، اس فلائی اوور سے شہریوں کو سفر میں آسانی ہوگی، امامیہ کالونی والا فلائی اوور نومبر تک امید ہے مکمل ہو جائے گا، تمام پراجیکٹس کو جلد از جلد مکمل کرنا اولین ترجیح ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزید کہا کہ صدر کی الیکشن کی تاریخ پر جواب الیکشن کمیشن نے دینا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version