Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

پنجاب حکومت نے لاہور یوٹیلیٹی اسٹورز میں چینی پر سات روپے مزید سبسڈی دینے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 147 روپے کلو سے کم ہو کر 140 روپے میں فروخت کی جائے گی۔

پنجاب کے 2100 یوٹیلیٹی سٹورز اور ساڑھے سات سو فیئر پرائس شاپ پر سستی چینی دستیاب ہو گی جس کیلئے شناختی کارڈ دکھانا ہو گا۔

اس اقدام کے بعد ایک خاندان ایک ماہ کے لیے 5 کلو سستی چینی لے سکے گا۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version