Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

مہنگائی سے ستائے عوام کے لیے بری خبر آگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 246  روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔

فی کلو ایل پی جی 240 روپے سے بڑھ کر 260 روپے ہوگئی ہے جبکہ گھریلو سلینڈر کی قیمت 2833 روپے سے بڑھ کر 3079 روپے ہوگئی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

متعلقہ خبریں