Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی گرفتاری ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کرنل (ر) اجمل صابر کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر کو بدھ کی رات اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا تاہم رہائی کے فوری بعد ہی انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر پر بھی 9 مئی کے حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

اجمل صابر کو گرفتاری کے بعد 25 ستمبر کو اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ پولیس نے اجمل صابر کو دوبارہ کس مقدمے میں حراست میں لیا ہے اس کے تفصیل سامنے نہیں آئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں