Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

سانحہ 9 مئی میں ملوث 29 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 29 افراد کو گرفتار کرکے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔

عدالت نے 29 افراد کو شناخت پریڈ پر 14 دن کیلئے جیل بھیج دیا ہے۔

پولیس کا موقف ہے جناح ہاؤس مقدمہ میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ملزمان کی جناح ہاؤس موجودگی پائی گئی ہے۔

پولیس نے استدعا کی ملزمان کی شناخت پریڈ کی استدعا منظور کی جائے، انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی شناخت پریڈ کی استدعا منظور کرلی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version