Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک فوج زندہ باد،سی ایم صاحبہ زندہ باد!بدتہزیب شہری کاسافٹ ویئراپ ڈیٹ،معذرت کرلی

پاک فوج زندہ باد، سی ایم صاحبہ زندہ باد!۔ سوشل میڈیا پر اپنی بدتہذیبی کا مظاہرہ کرنے والے شخص کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا۔

مذکورہ شہری نے ایک ویڈیو میں کہاکہ میں حکومت پاکستان سے معذرت چاہتاہوں۔ شہری نے کہا کہ سی ایم صاحبہ زندہ باد، پاک فوج زندہ باد اور پاکستان زندہ باد۔

واضح رہے کہ مذکورہ شخص نے گزشتہ دنوں انتہائی بدتہزیبی کا مظاہرہ کیا۔ گزشتہ شب اسی حوالے سے ٹرینڈ چلایاگیا کہ مذکورہ شخص گھر سے غائب ہے ۔

حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔ آج مذکورہ شخص کی حکومت سے معذرت کی ویڈیو سامنے آگئی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version