Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 14نومبر کے لیے ہوں گی۔

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 2روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 330 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹربرقرا رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 14نومبر کے لیے ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version