Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیوزی لینڈ ٹیم آج مکمل آرام کرئے گی

 نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرئے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کی تین روزہ میچز کی سیریز کیلئے آج یوزی لینڈ کی ٹیم آرام کرئے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان ٹیم آج شام پانچ بجے پریکٹس کرے گی۔

واضح رہے کہ فاسٹ  باؤلرحسن علی ساڑھے گیارہ بجے وورچوئل میڈیا سیشن میں شرکت کریںگے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

شیڈول کے مطابق  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچز 17،18 اور19 ستمبر کوراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا ئیں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز 25،26 اور 29 ستمبر کو   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version