Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دوسراون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے نیوزی لینڈ  نے پاکستان  کے خلاف  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:پی سی بی نے شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش کردی

نیوزی لینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ہینری شپلی کی جگہ تجربہ کار لیگ اسپنر اش سودھی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ:  فن ایلن، ڈیوون کونوے، کین ولیمسن (کپتان)، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مائیکل بریسویل، مچل سینٹنر، اش سودھی ، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگیوسن

دوسری جانب پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پاکستان: امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان، حارث سہیل، سلمان علی آغا، محمد نواز، اسامہ میر، محمد وسیم، حارث رؤف، نسیم شاہ

واضح رہے کہ پاکستان کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں