Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آسٹریلین ہائی کمیشن کنیئرڈ کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کنیئرڈ کرکٹ اکیڈمی نے جیت لیا

آسٹریلین ہائی کمیشن کنیئرڈ کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کنیئرڈ کرکٹ اکیڈمی نے جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق کنیئرڈ کرکٹ اکیڈمی نے فائنل میچ میں سینٹرل ماڈل اسکول کو شکست دی۔

مزید پڑھیں: کوئٹہ میں پی ایس ایل کا نمائشی میچ، کھلاڑی کوئٹہ پہنچنا شروع

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز اور قومی کرکٹرز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے کہا کہ تعاون کا مقصد کرکٹ کا فروغ ہے، بسمہ معروف رول ماڈل ہیں اور بابر اعظم کو بھرپور سپورٹ کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں: دسویں الفجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی روانہ

قومی ویمن کرکٹرز نے نوعمر کرکٹرز کو مواقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

سامعیہ افسر کو بہترین بیٹر اور عریشہ شیخ کو بہترین بولر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ فاتح ٹیم سمیت دیگر کھلاڑیوں میں بھی مہمانان خصوصی نے انعامات تقسیم کیے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version