Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر عہدے سے مستعفی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹنگ آپریشن کے تنازع پر چیتن شرما پر استعفیٰ دینے کا دباؤ تھا جب کہ انہوں نے کھلاڑیوں پر ممنوعہ انجیکشن کے استعمال کا الزالم لگایا تھا۔

بھارتی میڈٰیا کا کہنا ہے کہ چیتن شرما نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو بھجوادیا ہے جس کو قبول بھی کرلیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسٹنگ آپریشن میں چیتن شرما نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی کھلاڑی فٹنس کے لیے انجیکشن لگواتے ہیں جب کہ ان کے انکشافات پر روہت شرما اور ہاردک پانڈیا بہت غصے میں تھے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version