Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کینیڈا کے کرکٹ گراؤنڈ میں بھی قومی زبان ’اردو‘ کی گونج

 

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا 2023 میں قومی کرکٹر افتخار احمد نے روانگی سے اردو میں بات کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر افتخار احمد ان دنوں گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا 2023 کھیل رہے ہیں جس میں وہ سرے جیگوارز  کی قیادت کررہے ہیں۔

میچ سے قبل ٹاس کو دوران انہوں نے روانگی سے اردو میں بات کی جس پر مداحوں کی جانب سے انہیں قومی زبان کو پروموٹ کرنے پر سراہا جارہا ہے۔

دوسری جانب کرکٹ برادری نے بھی ان کی تعریف کی اور کہا کہ اس طرح کے اقدام سے اپنی ثقافتی ورثے سے جڑے رہنے اور اٹل تعلق ظاہر ہوتا ہے۔

مداحوں کی جانب سے ان کی قیادت کی تعریف کی جارہی ہے جب کہ کئی سوشل میڈیا صارفین نے حیرانگی کا اظہار بھی کیا ہے۔

https://twitter.com/SharyOfficial/status/1685208140306956288?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1685208140306956288%7Ctwgr%5E30e402936b95e247cc5ba730a2185ce38eb035e2%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricketpakistan.com.pk%2Fen%2Fnews%2Fdetail%2Fiftikhar-ahmed-stuns-fans-with-fluent-urdu-at-global-t20-canada-2023

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version