Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جوڈو چیمپئن شپ؛ پاکستان نے ایران میں دو گولڈ میڈل حاصل کرلیے

پاکستان نے ایران میں جاری جوڈو چیمپئن شپ کے دوران دو گولڈ میڈل حاصل کرلیے ہیں۔

پاکستان نے ایران میں جاری جوڈو چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں، پاکستان کے حسیب مصطفی نے انفرادی مقابلوں میں بھی گولڈ میڈل جیتا۔

حسیب مصطفی ٹیم ایونٹ میں بھی شال تھے جب کہ انہوں نے ایونٹ میں دو گولڈ میڈل حاصل کیے جب کہ پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں ایک اور انفرادی مقابلوں میں بھی گولڈ میڈل جیتا۔

پاکستان ٹیم اب تک دو گولڈ حاصل کرچکی ہے، کل مقابلوں کا آخری روز ہے جب کہ مقابلوں میں چھ ملکوں کے کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سلور میڈل حاصل کیا ہے۔

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version