Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے چئیرمین اکرم ساہی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 اکرم ساہی نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے چئیرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین فیڈریشن کی صدارت سنبھالیں گے۔

استعفے کے حوالے سے اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ میں معاملات سے خود کو الگ کر رہا ہوں مجھے اب تھوڑا آرام کرنا ہے۔

واضح رہے کہ وجاہت حسین اس سے قبل سنئیر وائس پریزیڈنٹ کے عہدے پر فائز تھے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version