Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی؛ ٹکٹس کی فروخت کا 3 فروری سے آغاز

آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت 3 فروری سے شروع ہوگی۔

 پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ ملک  کے26  شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہوں گے

 متحدہ عرب امارات میں 20 اور 23 فروری اور 2 مارچ کو کھیلے جانے والے انڈیا کے میچوں کے ٹکٹ کی معلومات مقررہ وقت پر جاری کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version