Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حسن علی فاسٹ بولر شاہنواز داہانی کا ایک اور ٹیلنٹ سامنے لے آئے

قومی کرکٹ ٹیم کے چارمنگ   کھلاڑی  حسن علی   نوجوان فاسٹ بولر  شاہنواز داہانی کا ایک اور ٹیلنٹ سامنے لے آئے۔

حسن نے علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شاہنواز داہانی کی ایک ویڈیو شیئر کی  جس میں وہ کسی تقریب میں گانا گا رہے ہیں۔

حسن علی نے کیپشن لکھا کہ ’نیا  گلوکار آگیا‘۔

https://twitter.com/RealHa55an/status/1686774897090109440

واضح رہے کہ حسن علی اور شاہنواز داہانی قومی کرکٹ ٹیم کے رکن ہیں ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version