Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی سی سی ورلڈکپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ متعارف کروا دی گئی

آئی سی سی  کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ متعارف کروا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی زیر صدارت ہونے والی  تقریب میں ’اسٹار نیشن جرسی‘ متعارف کروادی گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت  کے لیے 25 ستمبر کو بھارت روانہ ہوگی۔

قومی ٹیم کا ورلڈ کپ میں پہلا معرکہ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈز کے خلاف حیدرآباد میں  ہوگا۔

قومی ٹیم کا روایتی  حریف بھارت سے مقابلہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version