ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے دسویں میچ میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں کولمبو میں آمنے سامنے آئیں گی۔
دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے میں اپنے پہلے میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن پر موجود ہیں۔
آج جیتنے والی ٹیم فائنل میں رسائی حاصل کرلے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
