Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایشیا کپ: زمان خان کو ڈیبیو کیپ مل گئی، بارش پہلے میچ میں حائل

ایشیا کپ سپر فور کے اہم میچ میں قومی فاسٹ بولر زمان خان ڈیبیو کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف نے زمان خان کو ڈیبیو کیپ پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔

زمان خان آج اپنا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کر رہے ہیں ۔

زمان خان کو ٹیم میں نسیم شاہ کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

تاہم زمان خان کا ڈیبیو میچ  مکمل طور پر بارش سے متاثر ہونے خدشہ ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version