آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں ایونٹ میں 14 ٹیمیں جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں 57 میچز کھیلیں گی۔