میرب کا گریجویشن مکمل ، دوستوں کی پارٹی ، تصاویر وائرل تقریب کو دلکش فیری لائٹس، تازہ پھولوں اور خوبصورت سجاوٹ نے چار چاند لگا دیے